چیف جسٹس ہائیکورٹ کی تقرری کیلئے یکم نومبر کو اجلاس طلب

اردو ورلڈ کینیڈا (ویب نیوز)چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کی تقرری سے متعلق جوڈیشل کمیشن آف پاکستان (جے سی پی) کا اجلاس یکم نومبر (منگل) کو طلب کرلیا۔

جوڈیشل کمیشن کا اجلاس چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی زیر صدارت ہوگا۔

اجلاس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے لیے جسٹس عامر فاروق کے نام پر غور کیا جائے گا۔
یادر ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے موجود ہ چیف جسٹس اطہر من اللہ کی بطور سپریم کورٹ جج تقرری
کی جائے گی اور ان کا نام فائنل ہوچکا جس کے باعث اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیف جسٹس
کا عہدہ خالی ہوگا اس پر تقرری کیلئے اجلاس طلب کیا گیا ہے

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com