پاکستان کی سیاسی وعسکری قیادت کا اجلاس،عزم استحکام آپریشن شروع کرنیکی منظوری

اردوورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز)وزیراعظم کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا۔اپیکس کمیٹی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق دہشتگردوں کیخلاف عزم استحکام آپریشن شرو ع کرنے کی منظوری چاروں صوبوں، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر سمیت تمام اسٹیک ہولڈرز کے درمیان اتفاق رائے کے بعد دےدی گئی
جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ایپکس کمیٹی نے چینی باشندوں کی سیکیورٹی کے فول پروف اقدامات کا بھی جائزہ لیا، وزیراعظم کی منظوری کے بعد چینی باشندوں کی سیکیورٹی کے لیے نئے ایس او پیز جاری کیے گئے، نئے ایس او پیز متعلقہ اداروں کو بھجوا دیے گئے۔ ، ایس او پیز چینی شہریوں کو جامع سیکیورٹی فراہم کرنے کے لیے طریقہ کار مرتب کریں گے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com