لانگ مارچ اسلام آباد پہنچنے سے قبل قومی اسمبلی کا اجلاس طلب

اردو ولڈ کینیڈا ( ویب نیوز)تحریک انصاف کا لانگ مارچ رواں دواں ہے جبکہ حکومت پر دبائو روزبروز بڑھتا جارہا ہے ایسی صورتحال میں
اتحادی حکومت نے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا ہے صدر مملکت عارف علوی نے اجلاس بلا لیا ہے اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 (ایک) کے تحت طلب کیا گیا ہے۔
اجلاس تحریک انصاف کے لانگ مارچ کو ٹف ٹائم دینے کے لئے بلایا گیا ہے اجلاس سہ پہر چار بجے طلب کیا گیا ہے
اس سے قبل چھ سے پہلے جب عمران خان اور طاہر القادری کے دھرنے ہوئے تھے اس وقت کی حکومت نے بھی
پارلیمنٹ سے رد عمل دینے کے لئے قومی اسمبلی کا اجلاس بلایاگیا تھا اب پھر اجلاس طلب کیا گیا ہے

 

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com