124
جس کی صدارت مسلم لیگ ن کی نامزد وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کریں گی۔اجلاس میں پنجاب سے منتخب ہونے والے لیگی ارکین اسمبلی شرکت کریں گے۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے حوالے سے حکمت عملی طے کی جائے گی جبکہ حکومت سازی، سپیکر، ڈپٹی سپیکر کے انتخاب بارے بھی مشاورت ہوگی۔تمام نو منتخب لیگی ارکان پنجاب اسمبلی کو پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں لازمی شرکت کی ہدایت کر دی گئی۔