غزہ پر بمباری کے دوران فلسطینی یوٹیوبر بھی شہید ہوگیا

 

12 سالہ اونی الدوس نے غزہ پر حالیہ اسرائیلی جارحیت کے آغاز سے کچھ دیر پہلے اپنا یوٹیوب چینل بنایا جہاں اس نے گیمنگ ویڈیوز اپ لوڈ کیں اور ایک مشہور شخصیت بننے کی خواہش ظاہر کی۔

Auni Aldoos یوٹیوب چینل کے 31 ہزار سے زائد سبسکرائبرز ہیں جن پر صرف 11 ویڈیوز شیئر کی گئی ہیں۔

عونی الدوس کا خواب تھا کہ اس کے ایک لاکھ سے زیادہ پیروکار ہوں لیکن وہ غزہ پر تازہ ترین اسرائیلی حملوں میں شہید ہو گئے۔

عونی کے قریبی دوستوں میں سے ایک مصعب دلول نے اپنے فیس بک پیج پر سورۃ الفجر کی آیات 27، 28، 29 اور 30 ​​کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا، ’’اے نفس مطمئنہ، اپنے رب کے پاس جا

انہوں نے مزید کہا کہ "یہ مہربان لڑکا، میرا پیارا بھائی اور دوست اس وقت شہید ہوا جب اس کے گھر پر اسرائیلی بمباری کی گئی۔”

واضح رہے کہ غزہ کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ مرنے والوں کی تعداد 4300 سے زائد ہو گئی ہے جن میں زیادہ تر بچے اور خواتین ہیں۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca