کینیڈا ،دو گاڑیوں کی ٹکر سے ایک راہگیر جاں بحق ہوگیا

 

 

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز)مسی ساگا میں دو گاڑیوں کی ٹکر سے ایک راہگیر کی موت ہو گئی۔

یہ حادثہ کریڈٹ ویو اور برسٹل روڈز پر اتوار کی رات 11:00 بجے کے بعد پیش آیا۔ تفتیش کاروں نے بتایا کہ ایک راہگیر سرخ بتی پر سڑک عبور کرنے کی کوشش کر رہا تھا کہ ایک گاڑی نے اسے ٹکر مار دی۔ تصادم کے بعد وہ شخص دوسری گاڑی کے راستے میں جا گرا جو اسے کچھ دور تک گھسیٹ کر لے گئی۔
راہگیر کو موقع پر ہی مردہ قرار دے دیا گیا۔ حادثے میں ملوث گاڑیوں کے ڈرائیور موقع پر موجود تھے۔ معاملے کی جانچ کی جا رہی ہے اور اس علاقے کی سڑکوں کو بند کر دیا گیا ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com