باکمال لوگ لا جواب سروس ،بھارت میں ایک شخص کو اربوں روپے بجلی کا بل بھیج دیا گیا

 

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) باکمال لوگ لا جواب سروس ،بھارت میں ایک شخص کو اربوں روپے بجلی کا بل بھیج دیا گیا ۔

بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق ریاست ہماچل پردیش کے شہر ہمیر پور سے تعلق رکھنے والے للت دھیمان (جو چھوٹے پیمانے پر کنکریٹ کا کاروبار کرتے ہیں) کو فنی خرابی کے باعث محکمہ توانائی کی جانب سے اربوں روپے کا بجلی کا بل بھیجا گیا۔بل وصول کرنے کے بعد للت بجلی کے دفتر پہنچا جہاں اس کا بل دیکھ کر عملہ حیران رہ گیا۔ بعد میں پتہ چلا کہ کسی تکنیکی خرابی کی وجہ سے 210 کروڑ ہندوستانی روپے کا بل بھیجا گیا جبکہ اصل بل 4047 روپے تھا۔محکمہ بجلی کے افسر آشیش کپور نے کہا کہ سافٹ ویئر کی خرابی کی وجہ سے صارفین کو غلط بل بھیجا گیا۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    کالم / تجزیہ

     

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا