ایک شخص چوتھی بار خود کو وزیر اعظم بنانے کی کوشش کر رہا ہے،بلاول بھٹو

میں تھر کے لوگوں کے ساتھ ہوں، میں بہت خوش ہوں، میں تمہارا ہوں اور تم میرے ہوانہوں نے کہا کہ میاں صاحب نے غلط بیانی کی کہ انہوں نے تھرکول پروجیکٹ دیا تھا، اگر نواز شریف تھرکول پروجیکٹ شروع کرتے تو وہ یہاں ریلی نکال دیتے .سابق وزیر خارجہ نے کہا کہ صرف میں ہی انتخابات کے لیے ووٹ مانگ رہا ہوں، باقی ادھر ادھر دیکھ رہے ہیں۔
وہ چاہتے ہیں کہ ان کی کٹھ پتلی ان کے لئے کام کریں دوسری سیاسی جماعتیں نفرت اور تقسیم کی سیاست کر رہی ہیں، لیکن پیپلز پارٹی انتقام کی سیاست پر یقین نہیں رکھتی.انہوں نے مزید کہا کہ اگر حکومت ملی تو میں غریب لوگوں کے لیے 30 لاکھ گھر بناؤں گا، آپ کی آمدنی دوگنی کروں گا، میں تھرپارکر میں گرین انرجی سولر پارک بناؤں گا.بلاول بھٹو نے کہا کہ 8 فروری کو تیروں کی بارش ہوگی.

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔