پنجابی لڑکی کو گیس سٹیشن کے باہر گولی مار کر قتل کر دیا گیا

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )مسی ساگا کے ایک گیس اسٹیشن پر پنجابی لڑکی کو گولی مار دی گئی 21 سالہ لڑکی کی پولیس نے شناخت کر لی ہے۔
رات 10:40 پر، تفتیش کاروں کو کریڈٹ ویو اور برٹانیہ روڈز کے علاقے میں پیٹرو کینیڈا میں بلایا گیا۔ پولیس نے بتایا کہ اس لڑکی کو گیس اسٹیشن کے باہر کئی گولیاں ماری گئیں اور اسے موقع پر ہی مردہ قرار دے دیا گیا۔ متوفی کی شناخت برامپٹن کی پون پریت کور کے طور پر کی گئی ہے۔
بعد میں پولیس کی طرف سے اس بات کی تصدیق کی گئی کہ پون پریت کور گیس اسٹیشن پر کام کرتی تھی لیکن یہ واضح نہیں ہوسکا کہ اس مہلک فائرنگ کے پیچھے کیا مقصد تھا۔ تفتیش کاروں کے مطابق یہ فائرنگ لڑکی کو نشانہ بنانے کے لیے کی گئی، ایک مشتبہ شخص کو سیاہ کپڑوں میں پیدل فرار ہوتے ہوئے دیکھا گیا، اس نے دستانے بھی پہن رکھے تھے۔

 

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com