ڈالر کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ ، 300روپے تک جا پہنچا

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) پاکستانی روپے کے مقابلے امریکی ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

سابق وزیراعظم کی گرفتاری کے بعد امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال جیسے عوامل کے باعث ماہانہ بنیادوں پر ترسیلات زر میں 13 فیصد کمی اور آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف لیول کے معاہدے کا امکان آئندہ دنوں میں نظر نہیں آرہا

چند ہفتوں بعد انٹربینک مارکیٹ میں آج ڈالر نے ڈالر کی قدر کے تمام سابقہ ریکارڈ عبور کر لیے۔ انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر 8 روپے 78 پیسے اضافے سے 299 روپے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 3 روپے اضافے سے 300 روپے کا ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں

انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں اضافہ

بین الاقوامی ریٹنگ کمپنی موڈیز نے آئی ایم ایف پروگرام میں عدم شرکت، آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف لیول کے معاہدے میں توسیع اور ورلڈ بینک کی جانب سے مطلوبہ فنڈ کے اجرا کی وجہ سے پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے کی پیش گوئی کی ہے۔ ایف پروگرام کو مشروط کرنے اور ملک میں بدلتے ہوئے سیاسی منظر نامے جیسے عوامل کی وجہ سے جمعرات کو ڈالر کی قدر میں چوتھے روز بھی اونچی اڑان جاری رہی۔ واضح رہے کہ آئی ایم ایف جون تک 3.5 ارب ڈالر کے بیرونی فنانس گیپ کو ختم کرنے کا مطالبہ کر رہا ہے۔ کا باعث بن رہے ہیں

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com