ٹی 20 ورلڈ کپ کی تاریخ میں پہلی بار 500 چھکوں کا ریکارڈ

اردو ورلڈ کینیڈا (ویب نیوز ) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تاریخ میں پہلی بار ایک ایڈیشن میں 500 چھکوں کا ریکارڈ قائم کیا گیا۔ہندوستانی کرکٹر اکشر پٹیل نے امریکہ اور ویسٹ انڈیز کی مشترکہ میزبانی میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل کے دوران میگا ایونٹ کی تاریخ میں 500 واں چھکا لگایا۔ورلڈ کپ کے 51 میچوں میں میزبان ممالک کی طرف سے 500 چھکے لگائے گئے، اوسطاً 9.8 فی میچ یعنی تقریباً 10 چھکے فی میچ۔2021 ورلڈ کپ کے 45 میچوں میں 405 چھکے، 2022 کے میگا ایونٹ میں 42 میچوں میں 331 چھکے، 2016 میں 314 اور 2014 کے ایڈیشن میں 300 اس کے علاوہ 2010 کے ایڈیشن میں 27 میچوں میں کل 278 چھکے لگائے گئے تھے ۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    Jobs Hiring

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca