خواتین کو اقوام متحدہ کیلئے کام سے روکنے پر طالبان کے خلاف قرارداد منظور

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) سلامتی کونسل نے افغان خواتین کو اقوام متحدہ کے لیے کام کرنے سے روکنے پر طالبان کے خلاف قرارداد منظور کرلی۔

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں متفقہ طور پر منظور کی گئی قرارداد میں خواتین پر پابندیاں عائد کرنے پر طالبان کی مذمت کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں

طالبان نے اقوام متحدہ کی افغان خواتین کارکنوں کو کام کرنے سے روک دیا

قرارداد میں طالبان سے مطالبہ کیا گیا کہ وہ خواتین کے حقوق کے خلاف کریک ڈاؤن فوری طور پر بند کریں۔متحدہ عرب امارات اور جاپان کی طرف سے مشترکہ طور پر پیش کی گئی ایک قرارداد میں طالبان کی جانب سے خواتین پر اقوام متحدہ کے لیے کام کرنے پر پابندی کو "غیر معمولی اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی” قرار دیا گیا ہے۔طالبان نے رواں ماہ اقوام متحدہ کے لیے کام کرنے والی افغان خواتین پر پابندیاں عائد کر دی تھیں۔ زیادہ تر خواتین امدادی گروپوں کے لیے کام کر رہی تھیں۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com