فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی قبضے کیخلاف اقوم متحدہ میں قرار داد منظور

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) اسرائیل نے فلسطین کے علاقوں پر ناجائز

قبضہ کر رکھا ہے   اقوم متحدہ میں فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی قبضے

کے خلاف قراردا د کثرت رائے سے منظور کر لی گئی۔

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں قرارداد کے حق میں 87 اور مخالفت میں 26 ووٹ پڑے

جب کہ 53 ممالک ووٹنگ سے غیر حاضر رہے۔پاکستان، متحدہ عرب امارات، روس، چین اور دیگر

مسلم ممالک نے قرارداد کے حق میں ووٹ دیا جبکہ اسرائیل، امریکہ، برطانیہ اور دیگر یورپی ممالک نے

قرارداد کے خلاف ووٹ دیا۔بھارت، فرانس اور جاپان ان ممالک میں شامل تھے جنہوں نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا

۔یاد رہے کہ اسرائیل نے1967 کی عرب اسرائیل جنگ میں مقبوضہ بیت المقدس پر قبضہ کر لیا تھا۔

یہ خبر بھی پڑھیں

غزہ پر اسرائیل کی بمباری سے چھ بچوں سمیت 32 افراد جاں بحق

قرارداد میں عالمی عدالت انصاف سے استدعا کی گئی ہے کہ وہ اسرائیلی قبضے، آبادکاری اور فلسطینی

سرزمین پر جارحیت کے ذریعے فلسطینیعوام کے حق خودارادیت کی خلاف ورزی کے قانونی نتائج پر رائے دے۔

 

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca