114
حادثے میں پائلٹ نے پیراشوٹ کے ذریعے جلتے ہوئے طیارے سے چھلانگ لگا کر اپنی جان بچائی.
حکام کے مطابق سیواستوپول شہر کے امدادی اہلکاروں نے پائلٹ کو ساحل سے تقریباً 200 میٹر کے فاصلے سے بچایا. پائلٹ زخمی نہیں ہوا لیکن اسے طبی معائنے کے لیے ہسپتال لے جایا گیا. طیارے کے حادثے کی وجہ جاننے کے لیے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں جبکہ ملبہ بھی سمندر سے ہٹایا جا رہا ہے.