نائیجیریا میں اسکول کی عمارت گر گئی،16 طلباء سمیت 22 افراد ہلاک ،درجنو ں زخمی

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) نائیجیریا میں اسکول کی عمارت گرنے سے 16 طلبہ سمیت 22 افراد ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق وسطی نائجیریا کی پلیٹیو اسٹیٹ میں اسکول کی عمارت گرنے سے درجنوں افراد زخمی بھی ہوئے۔ اسکول اپنی صبح کی شفٹ پر تھا جب عمارت گر گئی۔حکام کا کہنا ہے کہ اب بھی 100 سے زائد افراد ملبے تلے دبے ہوئے ہیں، جن کے لیے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

سکول کی عمارت گرنے سے 16 طلباء سمیت 22 افراد۔ ہلاک اور زخمی ہونے والے زیادہ تر بچوں کی عمریں 15 سال یا اس سے کم ہیں۔اطلاعات کے مطابق سکول کی عمارت کے ملبے تلے 154 بچے دبے ہوئے ہیں تاہم حکام کا کہنا ہے کہ 132 بچوں کو ملبے تلے سے نکال لیا گیا ہے۔جائے حادثہ پر امدادی کارروائیاں جاری ہیں، حکام نے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com