گورنر سندھ کامران ٹیسوری پر جوتا پھینک دیا گیا

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز)گورنر سندھ پر میڈیا سے گفتگو کے دوران جوتا پھینکا گیا۔
نئے سال کے آغاز کے موقع پر گزشتہ روز نمائش چورنگی پر منعقدہ تقریب سے خطاب کے دوران گورنر سندھ کامران ٹیسوری پر جوتا پھینکا گیا جس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

 

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ گورنر سندھ کے قریب جوتا گراکامران ٹیسوری جوتے کی زد میں آنے سے بچتے ہوئے واقعے کو نظر انداز کرتے ہوئے میڈیا سے بات کرتے ہیں۔

ویڈیو میں ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ خالد مقبول صدیقی کو بھی گورنر سندھ کے ساتھ دیکھا جا سکتا ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com