خاتون کے بیگ سے شکار کو باندھ کر مارنے والا سانپ برآمد

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) امریکی ایئرپورٹ پر ایک عجیب و غریب واقعے میں مسافر کے بیگ میںچھپا ہوا 4 فٹ لمبا سانپ برآمد بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹیمپا انٹرنیشنل ایئرپورٹ پرخاتون مسافر نے اپنے کیری آن بیگ میں 4 فٹ لمبا سانپ لے کر طیارے میں داخل ہونے کی کوششکی۔ جب بیگ کی اسکریننگ کی گئی تو معلوم ہوا کہ بیگ میں ایک مشکوک چیز تھی جسے احتیاط سےلیپ ٹاپ وغیرہ سے پیک کیا گیا تھا۔

عملے نے خاتون مسافر کو کیری آن بیگ کھولنے کو کہا، تلاشی کے دوران اس میں سے سانپ نکلا۔ چار فٹ لمبے سانپ کو دیکھ کر مسافر وں میں کھلبلی مچ گئی ۔عملے نے سانپ کو اپنی تحویل میں لے لیا۔ خاتون مسافر کا کہنا تھا کہ سانپ اس کا پالتو اور بے ضرر ہے۔ وہ اسے ہر جگہ اپنے ساتھ لے جاتی ہے۔ یہ سانپ انہیں جذباتی سہارا دیتا ہے۔

ایئرلائن کمپنی نے موقف اختیار کیا ہے کہ جہاز میں جن پالتو جانوروں کی اجازت ہے ان میں سانپ نہیں ہیں۔ چند امریکی ہوائی اڈوں پر سانپوں کو لے جانے کی اجازت ہے، لیکن وہ صرف چیک ان بیگ میں لے جا سکتے ہیں۔واضح رہے کہ خاتون کے تھیلے سے ملنے والا سانپ لاطینی امریکہ میں پایا جاتا ہے اور یہ زہریلا نہیں ہے بلکہ یہ اپنے شکار کو باندھ کر مارنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com