شام میں پھنسے 318 پاکستانیوں کو لے کر خصوصی طیارہ پاکستان پہنچ گیا

اردوورلڈ کینیڈا( ویب نیوز)وزیراعظم شہباز شریف کی کوششیں رنگ لائیں، شام میں پھنسے 318 پاکستانیوں کو لے کر خصوصی طیارہ پاکستان پہنچ گیا۔

پاکستانی بیروت سے چارٹرڈ طیارے کے ذریعے اسلام آباد پہنچے۔ وفاقی وزیر احسن اقبال اور دیگر حکومتی نمائندوں نے ان کا استقبال کیا، پاکستانیوں کو گلدستے پیش کیے اور ان کی خیریت دریافت کی۔
شام کی حالیہ صورتحال کے پیش نظر پاکستانی وہاں پھنسے ہوئے تھے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے لبنانی ہم منصب سے رابطہ کرکے پاکستانیوں کی واپسی کی راہ ہموار کی۔
وفاقی وزیر احسن اقبال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی دنیا میں جہاں بھی ہو تنہا نہیں ہوگا۔ ہم ایک قوم ہیں۔ قوم کے دکھ اور خوشیاں بانٹیں۔ پاکستانیوں کی بحفاظت وطن واپسی پر ہم لبنانی وزیراعظم کے مشکور ہیں۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    کالم / تجزیہ

     

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا