سورج گرہن دیکھنے کیلئے ہزاروں افراد کی آمد متوقع ،نیاگرا ریجن میں ہنگامی حالت کا اعلان

ہنگامی حالت کا اعلان علاقائی چیئر جم بریڈلی نے ایمرجنسی مینجمنٹ اینڈ سول پروٹیکشن ایکٹ (EMCPA) کے تحت نافذ العمل کیا ہے
ریلیز میں کہا گیا ہے کہEMCPA کے تحت ہنگامی حالت کا اعلان کرنے سے ان ٹولز کو تقویت ملتی ہے جو خطے کے پاس موجود ہیں تاکہ رہائشیوں اور زائرین کی صحت اور حفاظت کو محفوظ بنایا جا سکے اور کسی بھی صورت حال میں ہمارے اہم انفراسٹرکچر کی حفاظت کی جا سکے
ریلیز میں کہا گیا ہے کہ نیاگرا کے رہائشیوں اور زائرین کا 8 اپریل کو سورج گرہن سے لطف اندوز ہونے کا پروگرام ہے اور نیاگرا کی مقامی حکومتیں انتظامی ادارے ، اسکول اور دیگر تنظیمیں صوبے اور دیگر اہم شراکت داروں کے ساتھ مل کر کام کر رہی ہیں تاکہ اسے ممکن بنایا جا سکے۔
پولیس نے پہلے کہا تھا کہ اندازوں کے مطابق صرف نیاگرا فالس پر دس لاکھ لوگ اتر سکتے ہیں ۔
نیاگرا علاقہ چاند گرہن دیکھنے کے لیے بہترین جگہوں میں سے ایک ہے۔

 

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔