عید الاضحی پر قیدیوں کی سزائوں میں کمی کی سمری تیار کرلی گئی

ارډوورلڈ کینیڈا( ویب نیوز) پنجاب کے محکمہ داخلہ نے عید الاضحی پر قیدیوں کی سزا ئوں میں کمی کی سمری تیار کرلی گئی ہے محکمہ داخلہ کی طرف سے تیار کردہ سمری منظوری کے لیے کابینہ کے سامنے رکھی جائے گی.
حکام کے مطابق 70 سال سے زائد عمر کے مرد قیدی، 60 سال سے زائد عمر کی خواتین قیدی اور 5 سال سے کم عمر کے بچوں کے ساتھ قید خواتین جنہوں نے اپنی سزا کا دو تہائی حصہ مکمل کر لیا ہے انہیں رہائی ملے گی. دو تہائی سزا کی تکمیل اور اچھے اخلاق تبدیلی اور رہائی کے لیے لازمی ہیں.
دوسری جانب سیکریٹری داخلہ پنجاب نور الامین مینگل نے سینٹرل جیل لاہور کا دورہ کیا جہاں انہوں نے جیل کچن، ہسپتال، قیدیوں کی بیرکوں، صنعتی اور پیشہ ورانہ مرکز کا معائنہ کیا.

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    Jobs Hiring

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca