موٹروے پر ہولناک ٹریفک حادثہ آٹھ افراد جان کی بازی ہار گئے، متعدد زخمی

اردو ورڈ کینیڈا(ویب نیوز)مورو کے قریب قومی شاہراہ پر تیز رفتار کوچ اور کار کے درمیان خوفناک تصادم ہونے سے 8 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ہیں

ایمبولینس جائے حادثہ پر پہنچ گئی اور زخمی ہونے والوں کو ہسپتال پہنچا دیا گیا، حادثے کے بعد مورو ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی، مرنے والے تمام افراد کا تعلق ایک ہی خاندان اور کشمور کے گاؤں میرپور برڑو سے ہے۔

جاں بحق ہونے والوں میں تین خواتین، ایک مرد اور تین بچے شامل ہیں، ان کے نام دعا، فیضان، سمیع اللہ، فائزہ اعجاز، حما، محسن نواز، سمیرا اور وحیداں ہیں، مرنے والے افراد کار میں سوار تھے، لاشیں آبائی گاؤں پہنچا دی گئیں

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com