فیض آباد دھرنا کیس کی سماعت آج چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ کریگا

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ سماعت کرے گا، بینچ میں جسٹس امین الدین خان اور جسٹس اطہر من اللہ بھی شامل ہیں۔

یاد رہے کہ سپریم کورٹ نے کیس 21 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر کرتے ہوئے فریقین کو نوٹس جاری کیا تھا۔
انٹیلی جنس بیورو اور پیمرا نے نظرثانی اپیلیں واپس لینے کے لیے درخواستیں دائر کر دیں، شیخ رشید کے وکیل نے کیس کی سماعت ملتوی کرنے کی استدعا کی۔
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس مشیر عالم پر مشتمل بینچ نے فروری 2019 میں فیصلہ سنایا، وفاقی حکومت نے وزارت دفاع، پیمرا، الیکشن کمیشن، پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم کے ذریعے نظرثانی کی درخواستیں دائر کیں۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    Jobs Hiring

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

     اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں    9946622  (825)  1+   یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

     

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2023 @ urduworld.ca