انڈیا کے ارب پتی بزنس مین کی بیٹی کی فضا میں شادی کی انوکھی تقریب

دبئی میں مقیم بھارتی ارب پتی تاجر دلیپ پول کی بیٹی ودھی پوپل اور ان کے دوست ہردیش سینانی نے گزشتہ جمعہ کو فضا میں غیر روایتی انداز میں شادی کی جس کے لیے بوئنگ 747 طیارہ خصوصی طور پر تیار کیا گیا تھا۔شادی کے لیے دولہا اور دلہن تقریباً 350 مہمانوں کے ساتھ ہوائی جہاز میں سوار ہوئے اور دبئی سے عمان تک تین گھنٹے کا سفر کیا۔

post rent

فلائٹ میں دونوں نے زندگی بھر ایک دوسرے کا ساتھ دینے کا وعدہ کیا۔شادی کے لیے، دلہن ودھی نے بھاری سونے کی کڑھائی کے ساتھ روایتی سرخ لہنگا پہنا تھا جبکہ دولہا ہردیش نے کریم رنگ کی شیروانی پہنی تھی۔قریبی رشتہ داروں کے علاوہ مہمانوں میں دوست احباب اور میڈیا بھی شامل تھے جن کے ساتھ سات ستاروں کے کھانے جن میں روٹی، مکھن، سبزی، جلفریزی، مشروم پلاؤ، پالک پنیر اور دال مسالہ شامل تھے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔