8 ماہ قبل سمندر میں گم ہونے والا پرس بی سی کے ساحل سے مل گیا

 

اس ہفتے کے شروع میں، Marcie Callewaert، ایک فوٹوگرافر جو Clayoquot Sound میں رہتی ہے، اپنے کتے کو لیکر وینکوور جزیرے کے ساحل پر چہل قدمی کر رہی تھی، جیسا کہ وہ ہر روز کرتی ہے، جب اس نے ساحل کے ملبے کے درمیان چھپی ہوئی ایک مستطیل گہرے سبز چیز کو دیکھا۔
اس کے دل کی دھڑکن رک گئی غور سے دیکھا تویہ اس کا پرس تھا، جسے وہ آٹھ ماہ پہلے کھو چکی تھی، جس میں بینک کارڈ، لائسنس اور رقم بھری ہوئی تھی۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    📰 اقوامِ متحدہ سے تازہ ترین اردو خبریں