پنجاب میں بجلی کی قیمتوں میں ریلیف پراتحادیوں میں لفظی جنگ جاری

اردوورلڈ کینیڈا( ویب نیوز)پنجاب میں بجلی کی قیمتوں میں ریلیف پر ملک بھر میں ہنگامہ برپا ہوگیا،اتحادیوں کی لفظی جنگ جاری
بجلی کی قیمتوں میں ریلیف دینے پر دو اہم حکومتی اتحادیوں میں لفظی جنگ شروع، پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن میں تلخ کلامی جاری۔
مریم نواز نے وزیر اعلیٰ سندھ کو جواب دیتے ہوئے سوال کیا کہ کیا عوام کو ریلیف دینا حماقت ہے؟ کیا کرپشن کا پیسہ جیب میں ڈالنا، پروٹوکول پر پیسہ خرچ کرنا، ہیلی کاپٹروں، جہازوں، گاڑیوں اور گھروں کے قافلوں پر پیسہ خرچ کرنا حماقت نہیں؟
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مخالفین کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ قلیل مدتی ریلیف پر تنقید کی جا رہی ہے۔ سندھ حکومت بھی عوام کو ریلیف دے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca