قطر کے دیوان امیری میں وزیراعظم کا پرتپاک استقبال

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )وزیراعظم اور امیر نے دوطرفہ تعاون کو مزید بڑھانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کے لیے بات چیت کی۔
وزیر اعظم شہباز شریف بدھ کو قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے ملاقات کے لیے دیوان امیری پہنچے تو ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔

دیوان پہنچنے پر قطر کے امیر نے وزیراعظم کا پرتپاک استقبال کیا۔

بعد ازاں امیری گارڈز نے وزیراعظم کو گارڈ آف آنر بھی پیش کیا جو قطری امیر کی دعوت پر دو روزہ سرکاری دورے پر یہاں آئے ہوئے ہیں۔

وزیراعظم اور امیر نے دوطرفہ تعاون کو مزید بڑھانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کے لیے بات چیت کی۔

ج بعد ازاں وہ دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی تعاون کو فروغ دینے کے لیے قطر بزنس مین ایسوسی ایشن کے چیئرمین اور قطر ایئرویز کے سی ای او سے بھی ملاقات کریں گے۔

منگل کو بھی وزیراعظم نے مصروف دن گزارا جب انہوں نے قطری وزیراعظم شیخ خالد بن خلیفہ بن عبدالعزیز الثانی سے ملاقات کی، اس کے علاوہ انہوں نے پاکستان قطر تجارت اور سرمایہ کاری گول میز کانفرنس سے خطاب کیا۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca