بھارتی طیارے میں دوران پرواز بچھو نے خاتون کو ڈس لیا 

 اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )  طیارے کے اندر چوہے اور لال بیگ ملنے کے واقعات سامنے آرہے ہیں لیکن بھارتی پرواز میں ایک خاتون کو بچھو نے ڈس لیا۔

اس کے بعد طیارے کو فوری طور پر قریبی ہوائی اڈے پر اتار دیا گیا تاہم خاتون اب خطرے سے باہر ہے۔

واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے ایئر انڈیا نے کہا کہ 23 ​​اپریل کو پیش آنے والے واقعے کے بعد خاتون کو تمام ضروری طبی امداد فراہم کر دی گئی ہے۔ ایئر انڈیا کے ترجمان نے اس واقعہ کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ اپنی نوعیت کا پہلا واقعہ ہے۔تاہم اس واقعے کے بعد انجینئرز اور ماہرین کی ٹیم نے طیارے کے ایک ایک کونے کا معائنہ کیا اور اسے فضائی سفر کے لیے کلیئر قرار دیا۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com