جنگل میں لکڑیاں جمع کرنے گئی خاتون پرشیر کا حملہ،ہلاک کر دیا

ردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) 32 سالہ چندا چکرم جنگل میں لکڑیاں جمع کرنے گئی جہاں وہ شیر کا شکار ہوگئی۔ واقعہ ریاست مہاراشٹر کے ضلع چندر پور کے تاڈوبہ آندھری ٹائیگر ریزرو میں پیش آیا۔

انتظامیہ کے مطابق خاتون کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا گیا ہے جب کہ مقامی حکومت کی جانب سے خاتون کے شوہر کو 50 ہزار بھارتی روپے کی مالی امداد دی گئی ہے۔ تاڈوبہ آندھری ٹائیگر ریزرو کے ڈپٹی ڈائریکٹر کشاگرا پاٹھک نے بتایا کہ محکمہ جنگلات کی جانب سے شیروں کی نقل و حرکت پر نظر رکھنے کے لیے کیمرے نصب کیے گئے ہیں اور گاؤں والوں کو جنگل میں جانے سے گریز کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com