114
پی ٹی آئی کے بیرسٹر گوہر نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ مقدمات آئین اور قانونی طریقہ کار کے علاوہ چلائے جا رہے ہیں، جج نے ا پنی جانب سے سوالات پوچھے ہم ان سے کیا توقع رکھتے ہیں
بیرسٹر گوہر نے مزید کہا کہ تمام کارکنان اور پی ٹی آئی کے وفاداروں کو صبر کرنا چاہیے، ہمیں سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ پر اعتماد ہے.
چیئر مین پی ٹی آئی نے یہ بھی کہا ہے کہ انتخابات سے ہماری توجہ ہٹانے کی کوشش کی جا رہی ہے، 8 فروری کو سب سے حساب لیا جائے گا۔