اداکارہ انعم فیاض نے اسلام کی خاطر شوبز انڈسٹری کو خیرباد کہہ دیا

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) پاکستانی اداکارہ انعم فیاض نے اسلام کے لیے شوبز انڈسٹری چھوڑنے کا اعلان کردیا۔

اداکارہ نے اپنے کیرئیر کا آغاز پاکستانی ڈراموں سے کیا اور کئی کامیاب پروجیکٹس کیے، شادی اور ایک بچے کی ماں بننے کے بعد بھی وہ شوبز سے منسلک رہیں۔
انعم فیاض کچھ عرصے سے ٹی وی اسکرینوں سے غائب تھیں اور اب ان کی حجاب میں تصاویر سامنے آرہی ہیں۔
اداکارہ نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ میں لکھا کہ یہ پیغام لکھنا بہت مشکل ہے کیونکہ آپ سب میرے پورے کیریئر میں میرے ساتھ رہے ہیں۔
انہوں نے لکھا کہ اب میں نے شوبز انڈسٹری چھوڑ کر اسلامی زندگی گزارنے کا فیصلہ کیا ہے اور آپ سب سے درخواست ہے کہ مجھے اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com