114
حال ہی میں اداکارہ مہوش حیات نے ایک برانڈ کی جیکٹ کے لیے فوٹو شوٹ کیا، تصاویر سامنے آتے ہی اداکارہ کے بارے میں سوشل میڈیا پر بات ہونے لگی
مندرجہ بالا تصویروں میں اداکارہ کو تاروں والی چمکدار سنہری جیکٹ پہنے دیکھا گیا ہے جس میں وہ مختلف پوز دیتے ہوئے نظر آ رہی ہیں
مہوش حیات نے چمکدار جیکٹ میں بولڈ میک اپ کا اضافہ کیا، ان کے مداحوں کو اداکارہ کے اس دلکش انداز سے پیار ہو گیا اور مہوش کی تعریف کی۔