اردوورلڈ کینیڈا( ویب نیوز)پاکستان شوبز انڈسٹری کی ٹاپ اداکارہ صبا قمر نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں بالی ووڈ کی کئی فلموں کی پیشکش کی گئی تھی لیکن بھارتی فلم ’لو آج کل‘ کو چھوڑنا میری حماقت تھی
صبا قمر نے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا کہ ‘انگلش میڈیم سے پہلے مجھے ‘دہلی ، ‘لو آج کل اور ‘کاک ٹیل سمیت کئی فلموں کی پیشکش کی گئی تھی
اداکارہ کا کہنا ہے کہ میں نے فلم دہلی کے لیے آڈیشن دیا تھا لیکن ان کی والدہ اس فلم سے راضی نہیں ہوئیں جبکہ فلم لو آج کل کے لیے میں نے نا کہہ کر بیوقوفی کی تھی
صبا قمر کو کہنا پڑا کہ میرے خیال میں لو آج کل میں دیپیکا پڈوکون مرکزی کردار ہیں.
140