اسٹیبلشمنٹ کو بے نقاب کیا یہ بھی میرے جرم میں شامل کریں،عمران خان

سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی پر راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کا الزام عائد کیا گیا تھا
فرد جرم سننے کے بعد پی ٹی آئی کے سابق چیئرمین نے جج سے کہا کہ میں نے مقامی اور غیر ملکی اسٹیبلشمنٹ کو بے نقاب کرکے ان کے ساتھ ظلم کیا ہے، اسے بھی میرے جرم میں شامل کریں.
سائفر کو جنرل باجوہ اور امریکی سفیر ڈونلڈ لو کی سازش قرار دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم پر اپنی حکومت کا تختہ الٹنے کا الزام ہے یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ جس کی حکومت کا تختہ الٹ دیا گیا وہ ملزم ہے.
جج نے ڈانٹ کر کہا کہ ایسا نہ کر یں، غلط بات نہ کریں، عدالت ہے لہجہ مناسب نہیں، پہلے میری بات سنیںعدالت نے عمران خان کو بار بار بولنے پر خاموش کر دیا.

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔