پاکستان کی معاشی مشکلات میں مزید اضافہ ، ورلڈ بینک نے قرضوں کی منظوری موخر کر دی

ادو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) مشکلات میں گری پاکستانی معیشت کو مزید مشکلات کا سامنا ورلڈ بینک نے قرضوں کی منظوری موخر کر دی عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 1 ارب 10 کروڑ ڈالر کے قرضوں کی منظوری موخر کردی۔عالمی بینک نے درآمدات پر ‘ فلڈ لیوی عائد کرنے کی بھی مخالفت کی ہے۔واضح رہے کہ عالمی بینک کا پائیدار معیشت کے لیے 450 ملین ڈالر کا قرضہ تھا، اس کے علاوہ سستی توانائی کے لیے 600 ملین ڈالر کا قرضہ بھی موخر کر دیا گیا ہے۔

عالمی بینک کے ترجمان نے کہا کہ مالی سال 2024 میں پائیدار معیشت کے لیے بورڈ ڈسکشن متوقع ہے، جبکہ سستی توانائی کے لیے قرض کی منظوری بھی اگلے مالی سال میں دی جا سکتی ہے اس حوالے سے امریکہ کے ترجمان محکمہ خارجہ نے کہا کہ پاکستان عالمی اقتصادی اداروں سے رابطے میں ہے۔

نیڈ پرائس نے کہا کہ پاکستان کو بہتر معاشی پوزیشن میں دیکھنا چاہتے ہیں، جہاں بھی ممکن ہو پاکستان کو سپورٹ کریں گے، دو طرفہ رابطوں میں ان موضوعات پر بات ہوتی ہے۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا تھا کہ پاکستان کے ساتھ تکنیکی نکات پر بات ہوئی، وزارت خارجہ، خزانہ، وائٹ ہاؤس اور دیگر سے بھی پاکستان کے میکرو اکنامک استحکام پر بات ہوئی۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com