افغان کرکٹر کا ایک دن میں 2 شہروں میں 2 میچ کھیلنے کا انوکھا کارنامہ

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) افغان کھلاڑی اللہ محمد غضنفر نے 5 دنوں میں 3 شہروں میں 5 میچ کھیلے، اللہ غضنفر ایک میچ کھیل کر دوسرے میچ میں پہنچ جاتے تھے، وہ یو اے ای میں جاری انڈر 19 ایشیا کپ میں افغانستان کی ٹیم کا حصہ ہیں۔

افغانستان انڈر 19 ٹیم کے ساتھ اللہ غضنفر نے ٹی 10 لیگ میں ابوظہبی کی ٹیم کی بھی نمائندگی کی، اس دوران انہوں نے ایک ہی دن میں 2 شہروں میں 2 میچ کھیل کر سب کو حیران کردیا۔کرکٹر نے 27 نومبر کو ابوظہبی کے گراؤنڈ میں ابوظہبی اور بریوز کے درمیان ٹی 10 اور 29 نومبر کو افغانستان انڈر 19 بمقابلہ بنگلہ دیش کے درمیان ٹی 10 میچ کھیلا۔ میچ میں حصہ لیا۔

اللہ غضنفر 30 نومبر کو ابوظہبی میں ٹی 10 لیگ میں واریئرز کے خلاف ایکشن میں تھے اور انہوں نے پہلی بار یکم دسمبر کو شارجہ میں سری لنکا انڈر 19 کے خلاف ملک کی نمائندگی کی۔ میچ کھیلا۔تاہم کھلاڑی کے ایک ہی وقت میں 2 مختلف ایونٹس کھیلنے پر سوالات اٹھنے لگے جب کہ افغانستان کی ٹیم نے اللہ غضنفر کے 2 ایونٹس کھیلنے پر تاحال کوئی جواب نہیں دیا۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو 800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی .پروگرام، زوجیت ویزا وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں 923455060897+ یا اس ایڈریس پرمیل کریں
    urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳ 2024 @ urduworld.ca