افغانستان کے آل رائونڈر محمد نبی کا کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )افغانستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو نصیب خان نے کہا کہ محمد نبی چیمپئنز ٹرافی کے بعد ون ڈے کرکٹ سے ریٹائر ہو جائیں گے اور انہوں نے کرکٹ بورڈ کو اپنی ریٹائرمنٹ سے آگاہ کر دیا ہے۔چیف ایگزیکٹو کے مطابق کئی ماہ قبل محمد نبی نے اپنی ریٹائرمنٹ پر بات کی تھی جس میں انہوں نے آگاہ کیا تھا کہ وہ چیمپئنز ٹرافی کے بعد ون ڈے کرکٹ کو خیرباد کہہ دیں گے۔

افغانستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو نے کہا کہ ہم محمد نبی کے فیصلے کا خیر مقدم کریں گے، میں سمجھتا ہوں کہ وہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں اپنا کیرئیر جاری رکھنا چاہتے ہیں۔واضح رہے کہ محمد نبی نے 2009 میں افغانستان کی جانب سے ڈیبیو کیا تھا، 39 سالہ کرکٹر نے 2019 میں ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا۔

halal meat in calgary

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca