ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی کے دو روزہ اجلاس کے بعد متفقہ طور پر ضمنی الیکشن نہ لڑنے کا فیصلہ

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی کے دو روزہ اجلاس کے بعد متفقہ طور پر ضمنی الیکشن نہ لڑنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

اس حوالے سے کنو ینئر خالد مقبول صدیقی نے فیصلے کی تصدیق کردی۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے 16 مارچ کو کراچی میں قومی اسمبلی کی 9 نشستوں پر ضمنی انتخاب کے حوالے سے ایم کیو ایم پاکستان سے رابطہ کیا تھا۔

وزیراعظم شہباز شریف نے ملکی معاشی مسائل کے پیش نظر ضمنی انتخاب میں حصہ نہ لینے کی درخواست کی تھی تاہم اس حوالے سے ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا اجلاس دو روز سے جاری تھا۔

اجلاس میں رابطہ کمیٹی کے تمام ارکان نے رائے دی کہ ملک کو معاشی مسائل کا سامنا ہے۔ ذرائع کے مطابق رابطہ کمیٹی نے کہا کہ ان حالات میں الیکشن لڑنا کسی صورت درست اقدام نہیں ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com