ایکواڈور مصر یونان کے بعد پاکستان آئی ایم ایف سے قرض لینے والا پانچواں بڑا ملک

اردوورلڈ کینیڈا(ویب نیوز) آئی ایم ایف سے اسٹینڈ بائے ارینجمنٹ کے تحت آئندہ 9ماہ میں مزید3ارب ڈالر کے قرضوں کی وصولی کے بعد پاکستان دنیا میں آئی ایم ایف سے قرض لینے والا چوتھا بڑا ملک بن جائے گا۔

آئی ایم ایف کے اعدادوشمار کے مطابق31مارچ 2023 کو پاکستان کا شمار آئی ایم ایف سے سب سے زیادہ قرض لینے والے ملکوں کی فہرست میں پانچویں نمبر پر کیا گیا تاہم 2روز قبل ہونے والے اسٹینڈ بائے ارینجمنٹ کے تحت آئندہ9ماہ میں مزید 3 ارب ڈالر وصول کرنے کے بعد پاکستان اس فہرست میں چوتھے نمبر پر آجائے گا۔

آئی ایم ایف سے قرض لینے والے بڑے ملکوں میں ارجنٹینا46ارب ڈالر کے قرضوں کے ساتھ پہلے، مصر18ارب ڈالر کے قرضوں کے ساتھ دوسرے، یوکرین 12.2ارب ڈالر کے قرضوں کے ساتھ تیسرے،ایکواڈور 8.2 ارب ڈالر کے قرضوں کے ساتھ چوتھے اور پاکستان 7.4ارب ڈالر کے قرضوں کے ساتھ پانچویں نمبر پر تھا تاہم اب پاکستان 10.4ارب ڈالر کے قرضوں کے بوجھ کے ساتھ ایکواڈور کو پیچھے چھوڑ کر آئی ایم ایف کا دست نگر دنیا کا چوتھا بڑا ملک بننے جارہا ہے

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com