خلا میں گم ہوجانے ولا ٹماٹر کتنے عرصے بعد اور کیسے ملا؟

خلاباز فرینک روبیو کو اب ان الزامات سے بری کر دیا گیا ہے کہ اس نے خلا میں اگائے جانے والے پہلے ٹماٹروں میں سے ایک کھا لیاتھا، امریکی میڈیا کے مطابق بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کے عملے کے ارکان نے اسٹیشن سے لائیو ویڈیو میں دیکھایا.ناسا کی خلا باز جیسمین موگبیلی نے خلائی اسٹیشن کی 25ویں سالگرہ کے موقع پر لائیو سٹریمنگ پروگرام کے دوران بتایا کہ فرینک روبیو نے ٹماٹر کو کہیں چھوڑ دیا تھا اور اس ٹماٹر کی باقیات 8 ماہ بعد ملی ہیں۔

جیسمین نے مزید کہا کہ ہمارے اچھے دوست فرینک روبیو پر کافی عرصے سے ٹماٹر کھانے کا الزام تھا لیکن اب ٹماٹر مل گیا ہے۔واضح رہے کہ ستمبر میں زمین پر واپس آنے والے فرینک روبیو کئی مہینوں تک مذاق کا موضوع بنے رہے کہ انہوں نے خلا میں اگنے والا ٹماٹر کھایا۔ساتھ ہی، خلابازوں نے یہ واضح نہیں کیا کہ ٹماٹر کہاں سے ملا اور اس کی حالت کی تفصیلات بھی نہیں بتائیں۔ تاہم فرینک روبیو نے پہلے ہی پیش گوئی کر دی تھی کہ خلائی اسٹیشن پر نمی کی وجہ سے ٹماٹر سڑ گیا ہو گا۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca