مستونگ کے بعد ہنگو کی مسجد میں بھی دھماکہ ,5 افراد شہید اور متعدد زخمی

ریسکیو 1122 کے مطابق جائے وقوعہ سے 3 افراد کی لاشیں اور 12 زخمیوں کو نکال کر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکا دوآبہ تھانے کے اندر مسجد میں ہوا جس میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

مستونگ ،عید میلاد النبی ؐ کے جلوس کے شرکاءپر خو د کش حملہ ،52 افراد شہید،متعدد زخمی،ہسپتالوں میں ایمر جنسی نافذ

ایس ایچ او شبراز خان کے مطابق دھماکا گزشتہ جمعہ کے خطبہ کے دوران ہوا۔ دھماکے کے وقت مسجد کے اندر 30 سے ​​40 نمازی موجود تھے۔دھماکے کی اطلاع ملتے ہی قانون نافذ کرنے والے ادارے اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔ ریسکیو 1122 کی 6 ایمبولینسز اور ایک ریسکیو گاڑی آپریشنل سرگرمیوں میں حصہ لے رہی ہے۔ اس کے علاوہ کوہاٹ کی 2 ایمبولینسیں بھی راستے میں ہیں جنہیں جائے حادثہ کی طرف روانہ کر دیا گیا ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com