سعودی عرب کے بعد امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلینکن کا مصر اور اردن کا دورہ

یہ بھی پڑھیں

غزہ پر اسرائیل کا قبضہ بہت بڑی غلطی ہو گی, امریکی صدر

سعودی عرب کے بعد انٹونی بلینکن مصر پہنچے جہاں انہوں نے مصری صدر عبدالفتاح السیسی سے ملاقات کی۔امریکی وزیر خارجہ سے ملاقات کے موقع پر مصری صدر نے غزہ کی شہری آبادی پر اسرائیلی بمباری کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل دفاع سے بہت آگے نکل گیا ہے اور اب وہ اجتماعی سزا پر اتر آیا ہے۔

مزید پڑھیں

اسرائیل کا مصر اور ترکیہ کے غزہ جانے والے امدادی قافلوں کو اجازت دینے سے انکار

مصری صدر سے ملاقات کے بعد امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلینکن اردن پہنچے جہاں انہوں نے اردن کے اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کیں، وہ دوبارہ اسرائیل کا دورہ بھی کریں گے۔دوسری جانب امریکی قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے کہا ہے کہ غزہ کے فلسطینی عزت، تحفظ اور سلامتی کے حقدار ہیں، اسرائیل اپنے شہریوں کے لیے خوراک، پانی اور سیکیورٹی کا احترام کرے۔انہوں نے کہا کہ اسرائیل فلسطینی تنازع میں ایران کی براہ راست مداخلت کے امکان کو نظر انداز نہیں کر سکتا۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

     

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2024 اردو ورلڈ کینیڈا