چند روز قبل علیزہ سحر کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں انہیں ویڈیو کال پر کسی سے بات کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا تھا۔
اس کے بعد ان کی غیر اخلاقی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی اور علیزہ سحرکے مختلف انداز میں سوشل میڈیا پر تذکرہ ہونے لگا تاہم علیزہ سحر نے خود اپنی ایک ویڈیو میں بتا دیا کہ اس ویڈیو کی حقیقت کیا اور یہ کام کس شخص نے کیا ہے
مذکورہ مختصر ویڈیو میں ٹک ٹاکرکو بظاہر بولنے والے شخص کی درخواست پر کچھ دیر کے لیے جسم کے بعض حصوں سے کپڑے کو ہٹاتے ہوئے دیکھا گیا۔
ویڈیوز کے وائرل ہونے کے بعد علیزہ سحر کا نام بھی ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈنگ میں رہا
علیزہ سحرکا کہنا تھا کہ ان کی ویڈیو قطر میں بیٹھے ایک شخص نے وائرل کی ہے ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ بعض سوشل میڈیا چینل پر ان کے جعلی انٹرویو وائرل کئے ہیں اپنی ویڈیو میں وہ بار بار جذباتی ہوکرروتی رہیں ان کا کہنا تھا کہ میں نے اپنی محنت سے نام بنایا لیکن ایک شخص نے میری زندگی برباد کردی۔