ہم زیادہ کرپٹ ہیں اس لیے پیچھے رہ گئے: احسن اقبال

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )لاہور کی نجی یونیورسٹی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھا کہ قوم اور نوجوانوں سے اپیل ہے کہ اختلاف رائے رکھیں لیکن نفرت کو ہوا نہ دیں، نفرت پر معاشرہ نہیں چل سکتا

احسن اقبال نے کہا کہ ہمیں ایک دوسرے پر تنقید کرتے ہوئے احترام کا مظاہرہ کرنا ہوگا، معاشرے کو استحکام کی اشد ضرورت ہے، ہمیں اس نوجوان نسل کو اچھا مستقبل دینے کی طرف جانا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم 75 سال میں اس لیے پیچھے رہ گئے کہ کرپشن زیادہ ہے، ہم اس لیے ترقی نہیں کر سکے کہ زیادہ نااہل ہیں، ہمارا صرف ایک مسئلہ ہے اور وہ ہے سیاسی عدم استحکام
وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ معاشی ماہرین، تاجروں اور صنعتکاروں سے اپیل ہے کہ جدید ٹیکنالوجی کی طرف آئیں، ڈالر آئیں گے تو ملک چلے گا۔
احسن اقبال نے کہا کہ اب وہ حالات بدل چکے ہیں اور ہمیں دوسرے ممالک سے قرضہ مانگنا پڑتا ہے، پاکستان نادہندہ ہونے لگا لیکن ہم نے اسے سنبھال لیا۔

 

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com