103
پہلے قافلے میں 20 امدادی ٹرک غزہ کے لیے روانہ ہوں گے، وینزویلا سے 30 ٹن امداد مصر پہنچ گئی، روس نے بھی 27 ٹن امداد بھیجی، پاکستان نے فلسطینی عوام کے لیے امداد کی پہلی کھیپ روانہ کردی۔
اسرائیل کا غزہ میں مکمل زمینی آپریشن کا فیصلہ
پاک فوج اور این ڈی ایم اے نے مصر کے راستے اسلام آباد سے غزہ کے لیے امداد کی پہلی کھیپ روانہ کر دی ہے۔ امدادی سامان میں 1000 خیمے، 4000 کمبل اور 3 ٹن ادویات شامل ہیں۔
عالمی ادارہ صحت نے 20 امدادی ٹرکوں کے غزہ میں داخل ہونے کو سمندر میں ایک قطرہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امداد سے بھرے ٹرکوں کو روزانہ جانے کی اجازت دی جائے۔