3دنوں میں 60 اسرائیلی فوجی گاڑیوں کو نشانہ بنایا،القسام بریگیڈز

دوسری جانب حزب اللہ کا کہنا ہے کہ غزہ کے فلسطینی عوام پر جاری اسرائیلی مظالم کا بدلہ لینے کے لیے اسرائیلی فوج کے ٹھکانوں کو میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا ہے، جس کی وجہ سے اسرائیلی فوج کو بھاری نقصان اٹھانا پڑا ہے۔حزب اللہ نے سرحدی علاقے میں اسرائیلی ٹھکانوں پر راکٹ حملوں کی ویڈیو بھی جاری کی ہے جس میں راکٹ حملوں سے ہونے والی تباہی کو دکھایا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

ا لقسام بریگیڈز نےصہیونی فوج کی غزہ میں داخلے کی کوشش ناکام بنا دی

واضح رہے کہ غزہ میں اسرائیلی جارحیت 46ویں روز بھی جاری ہے، عالمی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اسرائیلی فورسز نے اپنے اندھا دھند حملوں میں شہریوں کے رہائشی علاقوں، پناہ گزین کیمپوں، اسکولوں، اسپتالوں اور عبادت گاہوں کو بھی نہیں بخشا۔غزہ میڈیا آفس کا کہنا ہے کہ 7 اکتوبر سے 20 نومبر تک اسرائیلی حملوں میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 13 ہزار 300 تک پہنچ گئی ہے جن میں 5 ہزار 600 بچے اور 3 ہزار 550 خواتین شامل ہیں

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔