131
اردوورلڈ کینیڈا( ویب نیوز)انسانی اسمگلنگ (human trafficking) سے لڑنے کا انحصار اس میں بچ نکلنے والوں کی ضروریات کو پورا کرنا اور کمیونٹی میں آگاہی بڑھانے پر ہے۔ اس اہم کام کو کرنے والی تنظیموں کی مدد کیلئے ہم 3.5 ملین ڈالر دینے کا عزم کر رہے ہیں۔
یہ فنڈنگ تنظیموں کی فرنٹ لائن سروس ڈلیوری کو بڑھانی کار کردگی کی صلاحیت کو بڑھاتے اور خطرے سے دو چار نوجوانوں، مقامی لوگوںاور نئے آنے والوں کی کمیونٹیوں تک رسائی میں مدد دے گی۔
افراد میں غیر قانونی کاموں (Trafficking) سے نبرد آزما ہونے کیلئے البرٹا کا نیا آفس ان ترجیحات، انسانی اسمگلنگ کے پروفائل کو ایک شدید اور صوبے بھر کے مسئلہ کے طور پر اٹھائے گا اور اس کا مقابلہ کرنے کیلئے ایک مربوط طریقہ کار میں مدد دے گا۔