البرٹا حکومت کا کھیلوں،تفریحی سرگرمیوں کیلئے اہم اقدام

اگر بجٹ 2024ء منظور کر لیا جاتا ہے تو البرٹا کی حکومت ایوری کاکین پلی پروگرام (Every Kid Can Play Program) کو 8 ملین ڈالر فراہم کرے گی۔ یہ پروگرام صوبے بھر میں البرٹا کے خاندانوں کیلئے رکاوٹوں کو دور کرتا ہے اور بچوں کے کھیلوں اور تفریحی سرگرمیوں کو مزید قابل رسانی اور قابل استطاعت بناتاہے۔کھیل اور تفریح کے مواقع سب کیلئے قابل استطاعت اور قابل رسائی ہونے چاہئیں، خاص طور پر بچوں اور نوجوانوں کیلئے۔ یہ بڑھنےپھولنے کا ایک اہم حصہ ہے کھیل ٹیم ورک سکھاتا ہے، اعتماد پیدا کرتا ہے اور صحت مند طرز زندگی کو فروغ دیتا ہے جو بالغ ہونے تک اچھی طرح سے قائم رہ سکتا ہے۔ مجھے فخر ہے کہ البرٹا کی حکومت اس بات کو یقینی بناکر که ایوری کلکین پلے پروگرام ان لوگوں کیلئےدستیاب ہے جو نہایت ضرورت مند ہیں کھیلوں تک قابل استطاعت رسانی والی خاندانوں کی مدد کر رہی ہے۔جوزف شاتر (Joseph Schow)، وزیر سیاحت اور کھیلکھیلیں بچوں کی جسمانی اور ذہنی صحت دونوں میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ میں بہت خوش ہوں کہ یہ پروگرام بچوں کیلئے اپنے ت مندانہ طریقوں سے جانے کو زیادہ آسان اور مزید قابل استطاعت بنائے گا۔ ساتھیوں، سرپرستوں اور کمیونٹیز کے ساتھ .سول توان (Searle Turton، بچوں اور خاندانی سروسز کے وزیرالبرٹا کے بچوں کیلئے قابل استطاعت کھیلیں اور تفریحی مواقع تک رسائی حاصل کرنا ناقابل یقین حد تک اہم ہے۔ مجھے یہ دیکھ کر خوشی ہو رہی ہے کہ بہت 2024 ء کس طرح البرٹا کے خاندانوں کیلئے مالی رکاوٹوں کو ختم کر رہا ہے تاکہ ان کے بچے ایسے مواقع تک رسانی حاصل کر سکیں جوان میں زندگی بھر کیلئے اچھی یادیں اور صحتمند عادات پیدا کریں گے۔

نيتهن نیوڈورف (Nathan Neudorf استطاعت اور یوٹیلیٹیز کے وزیرپروگرام ایوری کاکین پلے کے ذریعے اہل خاندان کھیلوں اور تفریحی سرگرمیوں میں اپنے بچوں کی رجسٹریشن کی تلافی کیلئے کا سپورٹ البرتا ( Kidsport Alberta) میں درخواست دے سکتے ہیں۔ مزید برآن صوبائی اور کمیونٹی کی غیر منفعت بخش تنظیمیں کھیلوں اورClassification: Publicتفریحی پروگراموں تک رسائی بڑھانے کیلئے گرانٹ فنڈنگ کیلئے درخواست دے سکتی ہیں۔

پچھلے سال اس پروگرام نے 5,500 بچوں اورنوجوانوں کی زندگیوں کو تبدیل کرنے کیلئے 8 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کی تھی جبکہ البرٹا پھر میں بچوں اور نوجوانوں پر مرکوز کمیونٹی کیسطح کے 50 پروگراموں کی مدد کی تھی۔مطابقت پذیر تفریحی اور کھیلوں کی تنظیموں کی سپورٹ کرنا البرنا کے بچوں کی چیمپئن شمولیت میں مدد کر کے کھیل کی طاقت کی مثال پیش کرتا ہے اور دنیا کو دکھاتا ہے کہ کھیلیں سب کیلئے ہیں۔ یہ تنظیمیں البرٹا کے بچوں کو زندگی بدلنے والے مواقع اور تجرباتسے جوڑنے میں مدد دیتی ہیں جو ان میں بلوغت میں اچھی طرح سے جوش پیدا کرتا ہے۔بحث 2024ء صحت کی نگہداشت اور تعلیم کو مضبوط بنانی محفوظ و معاون کمیونٹیز کی تشکیل دینے صوبے کے وسائل کا دانش مندی سے انتظام وانتصرام کرنے اور البرٹا کے مسابقتی فائدے کو جاری رکھنے کیلئے ملازمتوں کی تخلیق کو فروغ دینے کا

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    Jobs Hiring

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca