عمران خان آئینی کردار ادا نہ کرنے پر صدر کے رویے سے مایوس ہیں،علیمہ خان

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی چیئرمین کی بہن علیمہ خان نے کہا کہ پی ٹی آئی چیئرمین کا وزن کم ہوگیا ہے لیکن ان کے حوصلے بلند ہیں، پی ٹی آئی چیئرمین کے پاس ورزش اور چہل قدمی کے لیے جگہ نہیں ہے۔
علیمہ خان کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ سائفر کیس میں طویل قید کی تیاریاں کی جا رہی ہیں، عمران خان کہتے ہیں کہ ان سے کوئی بات کرنے نہیں آیا۔
میڈیا سے گفتگو کے دوران علیمہ خان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی چیئرمین صدر سے مایوس ہیں کہ وہ اپنا آئینی کردار ادا نہیں کر سکے، صدر کو 90 روز میں انتخابات کرانا تھے لیکن انہوں نے اپنا اختیار استعمال نہیں کیا۔
ایک سوال کے جواب میں علیمہ خان نے کہا کہ اگر آپ انہیں جیل میں ڈالنا چاہتے ہیں تو جیل میں ڈالیں، لیکن ہم سازش کو کبھی قبول نہیں کریں گے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca