تمام جماعتوں کو الیکشن میں حصہ لینے کے یکساں مواقع دئیے جائیں،صدر مملکت

اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے صدر مملکت نے کہا کہ آئندہ عام انتخابات آزادانہ، منصفانہ، شفاف اور جامع ہونے چاہئیں، ملک میں جمہوریت کی مضبوطی کے لیے تمام سیاسی جماعتوں اور ان کی قیادت کو انتخابات میں حصہ لینے کے یکساں مواقع فراہم کیے جائیں۔ انتخابی عمل کے بغرجمہوریت بے معنی ہو جاتی ہے اگر عوام اپنی پسند کے لیڈر منتخب نہ کر سکیں جمہوریت نہیں رہتی
صدر مملکت نے کہا کہ تلخیاں ختم ہونی چاہئیں، تعاون اور درگزر کو راستہ دینا چاہیے، مشکل فیصلوں کے لیے عوامی حمایت اور مشترکہ ملکیت کی ضرورت ہوتی ہے۔
عارف علوی نے کہا کہ آئندہ عام انتخابات ملک کی تعمیر نو کے لیے ضروری تحریک پیدا کرنے کا اچھا موقع ہے تمام سٹیک ہولڈرز کو مل کر مسائل حل کرنے چاہیں۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com