198
یہ بھی پڑھیں
لبنان کی سرحد پر اسرائیلی فوج کا حملہ، حزب اللہ کے چار کارکن شہید
لبنانی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل لبنان سرحد پر گزشتہ 20 دنوں کے دوران 17 اسرائیلی فوجی مارے گئے ہیں جب کہ اسرائیلی میڈیا نے تصدیق کی ہے کہ 7 اکتوبر سے جاری الاقصی طوفان آپریشن میں ان کے 309 فوجی مارے گئے ہیں جب کہ 224 افراد تاحال یرغمال ہیں
مزید پڑھیں
حزب اللہ کا اسرائیلی فوجی اڈوں پر حملہ،ٹینک اور جاسوسی کے آلات تباہ
جمعرات کو بھی حماس نے تل ابیب سمیت مختلف مقامات کو راکٹوں سے نشانہ بنایا۔حماس اور حزب اللہ کے حملوں کی وجہ سے دو لاکھ سے زائد اسرائیلی آباد کاروں کو شمال سے جنوب کی طرف نقل مکانی کرنا پڑی ہے۔